سیاست

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا انتخابی عمل ایک بار پھر اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد حکومتی انتظامات سے مشروط کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ضروری امور کو آگے بڑھایا جا رہا ہے، تاہم مقررہ تاریخ پر پولنگ کے انعقاد کا حتمی دارومدار حکومتی سطح پر انتظامی سہولیات اور تیاریوں کی تکمیل پر ہوگا۔

خبر شیئر کریںواٹس ایپفیس بکایکس
ایسی ہی خبروں کے لیے فالو کریںفیس بکانسٹاگرام

فیس بک اور انسٹاگرام پر اس خبر پر کیے گئے تبصرے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…