پاکستان

دورہ پشاور: دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھنے کا عزم

پشاور: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں پوری قوت اور تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

کور ہیڈکوارٹرز پشاور پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا باضابطہ استقبال کیا۔

خبر شیئر کریںواٹس ایپفیس بکایکس
ایسی ہی خبروں کے لیے فالو کریںفیس بکانسٹاگرام

فیس بک اور انسٹاگرام پر اس خبر پر کیے گئے تبصرے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…