دنیا

افغانستان سے دہشت گردی کے خدشات؛ روس اور ازبکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں

تاشقند: افغانستان سے لاحق ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر روس اور ازبکستان نے مشترکہ فوجی مشقوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

ان عسکری مشقوں کا بنیادی مقصد علاقائی سلامتی کو یقینی بنانا اور دہشت گردی کے خطرات کے خلاف دونوں ممالک کے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان اہم دفاعی مشقوں میں دونوں ممالک کے فوجی دستوں کے ساتھ ساتھ جدید جنگی ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

خبر شیئر کریںواٹس ایپفیس بکایکس
ایسی ہی خبروں کے لیے فالو کریںفیس بکانسٹاگرام

فیس بک اور انسٹاگرام پر اس خبر پر کیے گئے تبصرے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…